مہر مادری

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - ماں کی محبت؛ (کنایۃً) ممتا۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - ماں کی محبت؛ (کنایۃً) ممتا۔